افغانستان کے شمالی صوبہ قندوز میں ہوئے امریکی فضائی حملوں میں 30 سے زائد شہری ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ امریکہ نے یہ کارروائی
طالبان کے ساتھ جنگ میں اپنے دو فوجیوں کے مارے جانے کے بعد کی۔ امریکہ نے یہ حملہ قندوز علاقے میں جاری مہم کے دوران اتحادی افواج کو بچانے کے لئے کیا ہے۔